• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا

معروف امریکی نژاد روسی مکسڈ مارشل آرٹسٹ فائٹر جیف مونسن نے اسلام قبول کر لیا۔انہوں نے 2018ء میں امریکی شہریت چھوڑ کر روس کی شہریت اختیار کر لی تھی، جیف مونسن نے گزشتہ ماہ اسلام قبول کیا لیکن اس کا اعلان باضابطہ طور پر اب کیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

گزشتہ ماہ انہوں نے ماسکو میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا،۔جیف مونسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایسے وقت میں جب دنیا بھر میں مسلمان ظلم و جبر کا نشانہ بن رہے ہیں خاص طور پر غیر مسلم ممالک میں،یہ دیکھتے ہوئے مسلم امہ کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply