ہماری صبح اس وقت تک نہیں ہوتی جب تک سورج کی روشنی چہرے پر نہ پرجائے ۔ البتہ اگر آپ کو ایک دن، دو دن یا پورا ہفتہ سورج کی روشنی نہ ملے تو آپ کو کیسا لگے گا؟
روس کا دارلحکومت ماسکو ایک ایسا شہر ہے جہاں دسمبر 2017 میں منفی 60 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے ماسکو میں دسمبر کو پورے مہینے میں شہریوں کو صرف 6 منٹ سورج کی روشنی دیکھنے کو ملی۔ کیا یہ قابل یقین ہے؟
اس ریکارڈ کے چلتے ماسکو کو تاریخ کا سب سے’ڈارکسٹ دسمبر’ کا خطب بھی دیا گیا ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کے ہر سال دسمبر میں اس شہر کواوسطاً 18 گھنٹے کی سورج کی روشنی نصیب ہوتی ہےلیکن اس سال کی ٹھنڈ نے تمام ریکارڈ تور دیے۔
دیکھیں کچھ تصاویر:

رپورٹ کے مطابق ماسکو میں دن کے وقت دسمبر میں منفی 5.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے طوفان نے سورج کو بلاک کر رکھا تھا۔ بڑھتی ہوئی ٹھنڈ کی یہ حالت دیکھ کر یقیناً لگتا ہے کہ گلوبل ورمنگ نے موسم پر اپنے اثرات دکھانا شروع کردیے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں