گرمی کی شدت ؛تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھادی گئیں

وفاقی  دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات بڑھا دی گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق   فیڈرل گورنمنٹ   سکولز اور کالجز میں موسم گرما کی شدت کی وجہ سے چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔اس حوالے سے  وفاقی وزرات تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن  جاری کر دیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق   تمام تعلیمی ادارے پانچ اگست کو  تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply