چیف جسٹس پاکستان نے اپنی زمین حکومت کو وقف کر دی

قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی، 77 ویں جشن آزادی کے موقع پر قاضی فیملی نے اپنی زمین قوم کے لیے دے دی۔
زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک آراضی انورمنٹل سنٹر کودے دی گئی ،قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کےلیے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply