• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ٹرمپ کے قتل کی سازش،پاکستانی نوجوان پر فردِ جرم عائد

ٹرمپ کے قتل کی سازش،پاکستانی نوجوان پر فردِ جرم عائد

امریکہ کی عدالت نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کردی ۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے 46سالہ آصف مرچنٹ پر فرد جرم عائد کی، آصف مرچنٹ ایرانی حکومت کے ساتھ بھی مبینہ رابطے تھے ۔

ٹرمپ ہر حال ہی میں ہونے والے حملے سے آصف مرچنٹ کا کوئی تعلق نہیں، آصف مرچنٹ پر اگست یا ستمبر میں ٹرمپ اور دیگر عہدیداروں کے قتل کے منصوبے کا الزام ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

آصف مرچنٹ کو12جولائی کو امریکہ چھوڑنے کی تیاری کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply