209 سینئر کلرکوں کی گریڈ 16 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے 209 سینئر کلرکس کو گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں ترقی دے دی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 209 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ، ملازمین کو ترقی محکمہ کمیٹی کی سفارش پر دی گئی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 14 سے 16 میں ترقی پانے والے ملازمین کو مستقل بنیادوں پر ترقی ملی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply