اب مزید مباحثہ نہیں ہوسکتا؛ٹرمپ

ڈونلڈٹرمپ اور کملاہیرس کے مابین ایک اور مباحثے ہونے کو ہے،ڈیموکریٹک امیدوار نے عالمی میڈیا سی این این کے23اکتوبر کو مباحثے کی دعوت قبول کرلی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیرولائنا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور مباحثے کیلئے اب بہت دیر ہو چکی،مباحثہ اس لئے نہیں ہوسکتا کہ 3 ریاستوں میں ارلی ووٹنگ جاری ہے۔
سابق صدر نے کہا کہ کملا ہیرس شکست دیکھ کر گھبرائی ہوئی ہیں، کملا نے کبھی پرائمری انتخابات میں حصہ نہیں لیا، نہ کبھی ووٹروں تک پہنچیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply