مقبوضہ کشمیر بھارتی فوج نے مظالم کی انتہا کردی، نہتے کشمیریوں کی شہادت کا سلسلہ نہ رک سکا ۔
مقبوضہ وادی میں 2کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر ہڑتال ہے،کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ شوپیاں میں پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔
Advertisements

پرامن مظاہرے کو ناکام بنانے کیلئے سری نگر سمیت متعدد علاقوں میں پابندیاں عائد کردی گئی ہیں،ہرطرف بھارتی فوج دندناتی نظر آرہی ہے،وادی میں انٹرنیٹ سروس تاحال بند ہے ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں