حریت رہنما مشعال ملک کہتی ہے کہ ہندوستان نے ہماری آزادی چھین کر آٹھ لاکھ فوج کے ذریعے جنگ مسلط کررکھی ہے۔
پاکستانی قوم آج کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہی ہے، انہوں نے کہا وعدہ کریں آپ یونہی ہماری آواز بنتے رہیں گے، آپ ہماری امید اور سہارا ہیں۔
ہندوستان نے ہماری آزادی کا حق چھین لیا نہتی قوم پر 8 لاکھ بھارتی فوج مسلط کردیئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں