بِٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں20 فیصد کمی

ٹوکیو۔۔۔کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی شرح تبادلہ 20 فیصد گراوٹ کے ساتھ 6,200 ڈالر سے نیچے گر گئی جس کی وجہ دنیا بھر کی اسٹاکس اور فوریکس مارکیٹ میں چھا جانے والی مندی ہے۔ اسٹمپ ایکسچینج کے تحت ورچوئل کرنسی کی شرح تبادلہ 6,190 ڈالر رہی۔ بِٹ کوئن کی شرح تبادلہ میں گزشتہ سال26 گنا اضافہ ہوا تھا اور ریکارڈ19,511ڈالر پر گئی۔ اس وقت بھی ماہرین نے اس کی قدر میں 50 فیصد تک کمی آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply