ملک کے نظام کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔
حکمرانوں کو کسی کی فکر نہیں ہے۔ عوام کا پرسونِ حال نہیں۔
حکمرانوں کو عوام کی فکر ہی نہیں ہے۔
اپنی عیاشیوں کا سامان ہونا چاہئے۔ ملک میں جو مرضی ہو جائیے، ہوتا رہے۔
خود تو اِن کو قانون کا پاس نہیں۔
سارے قانون عوام پر ٹھونسے ہوئے ہیں۔ کیونکہ قانون تو غریب کے لئیے ہوتا ہے۔
وقاص آج صبح سے سڑک بند ہونے کے سبب حکمرانوں پر بہت غصہ تھا۔
اور اتنے میں سگنل بند ہو گیا۔
یونیورسٹی سے دیر ہو رہی تھی۔۔۔۔
اس لئیے وقاص نے سگنل توڑنا ہی مناسب سمجھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں