• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایم کیوایم پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے،فاروق ستار

ایم کیوایم پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے،فاروق ستار

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے، پتنگ کا نشان ہماری پارٹی کے ساتھ ہے۔

فاروق ستارنے پراسرار گمشدگی ختم کی اور پی آئی بی میں میڈیا کے سامنے آگئے،انہوں نے نہ صرف 18فروری کو انٹرپارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کیابلکہ رابطہ کمیٹی اورسینٹرل ایگزیکیٹو کونسل انتخابات کا عندیہ دیا۔

فاروق ستار نے کہاکہ پتنگ کا نشان ہمارے پارٹی کے ساتھ ہے، مسائل کا کسی سے حل نہ نکلا تو خود حل نکال لیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ان کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں کی جس سے بہادرآباد کے لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہو جبکہ تمام ساتھیوں کو بھی ایسے بیانات دینے سے منع کردیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply