ہر ملک کا اپنا موسم ہوتا ہے اور موسم کے باعث مختلف دن اور رات کبھی مختصر اور کبھی طویل بھی ہوتی رہتی ہے ۔
پاکستان کا شمار بھی ایسے ممالک میں ہوتا ہے جہاں پر مختلف ماہ میں مختلف موسم گزرتے ہیں۔ لیکن آپ بتاسکتے ہیں کہ پاکستان میں کب شہری سب سے کم سوتے ہیں۔
Advertisements

اگر آپ کو اس کا جواب نہیں معلوم تو عرض ہے کہ پاکستان میں سب سے کم لوگ فروری کے ماہ میں سوتے ہیں یا نیند لیتے ہیں کیونکہ فروری کے مہینے میں صرف اٹھائیس دن ہوتے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں