سری نگر کے ضلع اسلام آباد میں جعلی آپریشن کے دوران 3کشمیری نوجوان کو شہید کیا،جس کے خلاف مقبوضہ وادی میں احتجاج اور سوگ کی فضا قائم ہے۔
قابض فوج نے مظاہرے روکنے کیلئے سری نگر اور اسلام آبادکے مختلف حصوں میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔گزشتہ روز ضلع پلوامہ میں بھی بھارتی فوج نے ایک کشمیری کو شہید کردیا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں