اپنے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ جزیرہ نمائے کریمیا کی یوکرین کو واپسی ناممکن ہے اور ایسا کبھی نہیں ہو گا۔
صدر ولادیمیر پوٹین کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب روس میں عنقریب صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔یہ ایسی حالت میں ہے جب یورپی یونین نے مشرقی یوکرین اور جزیرہ نمائے کریمیا کے معاملے کو بہانہ بنا کر روس کے خلاف اقتصادی اور سیاسی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں