لندن :برطانیہ نے روس کے صدر پیوٹن کو روسی ڈبل ایجنٹ پر حملے کا ذمہ دار قرار دیدیا ۔
Advertisements

برطانوی سیکریٹری خارجہ بورس جونسن کا کہنا ہے امکان ہے کہ روسی صدر پیوٹن نے ہی ڈبل ایجنٹ پر قاتلانہ حملے کیلئے اعصابی گیس استعمال کرنے کا حکم دیا ہے۔اس بیان پر روس کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے، روس نے برطانوی سیکریٹری خارجہ کے بیان کو ناقابل معافی اور سنگین سفارتی غلطی قرار دیا ہے ۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں