پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد کے رہائشی مسیحی نوجوان اور جیسز یوتھ آف سینٹ پال کے ممبر دانیال بشیر نے 19 سے 24 مارچ کے دوران ویٹی کن سٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے پوپ فرانسس کو سندھی اجرک کا انوکھا تحفہ پیش کیا جسے انہوں نے قبول کرلیا، اسی وقت اجرک زیب تن کی اور نوجوان کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں