ٹرمپ کا اعلان خام تیل کی قیمتوں پراثرانداز

نیو یارک: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان آئل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہورہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آسمان پر پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔

خام تیل کی قیمت میں اب تک تین فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ دواعشاریہ چھتیس ڈالر اضافے کے ساتھ  خام تیل کی فی بیرل قیمت عالمی مارکیٹ میں ستتر اعشاریہ تینتالیس ڈالرتک پہنچ گئی۔

خام تیل کی قیمت نومبر دو ہزار چودہ کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply