خضدار:خضدار میں باغبانہ کے قریب پرمسافرکوچ الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔

ہفتے کو خضدارمیں قومی شاہراہ کے قریب زاوہ کے مقام پرمسافرکوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 5 مسافر دم توڑ گئے جبکہ 35کے قریب زخمی ہوئے۔لیویزذرائع کے مطابق، زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں تاہم لاشوں اورزخمیوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کردیا گیا ہے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں