کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پرخواصی بانڈہ کے قریب مسافروین پشاورسے ڈی آئی خان جارہی تھی کہ ٹرک سے تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں وین میں آگ بھڑک اٹھی اورآتشزدگی سے 5 افراد جھلس کرجاں جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے مسافر کوچ میں آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 5 افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاجہاں شناخت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کاغذی کارروائی کے بعد لاشوں کوورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔
پولیس حکام کے مطابق مسافرکوچ پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی کہ انڈس ہائی وے پر گیس لیک ہونے سے اس میں آگ لگ گئی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں