صحت بارے جاننے کیلئے کریں سٹرنگ ٹیسٹ

کیا آپ ایک رسی کی مدد سے جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کتنے صحت مند ہیں ، اسے سٹرنگ ٹیسٹنگ کہتے ہیں جو ایک آسان طریقہ ہے یہ چیک کرنے کیلئے کہ آپ کتنے صحت مند ہیں ۔ یہ ٹیسٹ ایسے کیا جاتا ہے کہ ایک دھاگے کی مدد سے اپنے پائوں سے سر تک کی پیمائش لیں ، پھر دھاگے کو آدھا تہہ کر لیں اور اس سے اپنی کمر کی پیمائش لیں ، تہہ شدہ دھاگہ آپ کے وسط کے اردگرد جانے کے قابل ہوجانا چاہئے۔ صحت مند ہونے کیلئے آپ کی کمر کا ناپ آپ کی لمبائی سے آدھا ہونا چاہئے ۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نارمل جسم رکھنے والے 25 فیصد افراد یہ ٹیسٹ پاس نہیں کر پاتے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply