واشنگٹن: امریکا نے عید کے دوران افغانستان میں سیز فائر کا خیرمقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے افغانستان میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
مائیک پومپیو نے کہا کہ افغان صدر اشرف غنی کی سیز فائر میں توسیع اور مذاکرات کی پیشکش بھی خوش آئند ہے۔ امن مذاکرات میں عالمی قوتوں کے کردار پر بات چیت بھی شامل کی جائے۔
Advertisements

انہوں نے کہا کہ طالبان اور حکومت کے درمیان امن مذاکرات پر افغانستان بھر میں مثبت ردعمل دیکھ رہے ہیں۔ افغان فوجیوں اور طالبان جنگجوؤں کی اکٹھے عید نماز کی تصویر دیکھی ہیں
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں