بالاکوٹ: جیپ کھائی میں گرنے سے نو افراد جاں بحق خبریں 21 June 2018ء یہ تحریر 1750 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet مانسہرہ پارس کے ایک ہی خاندان کی کچھ خواتین اور بچے منگنی کی رسم سے واپس آ رہے تھے۔Advertisements مرنے والوں میں چھ خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کو بالاکوٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں