بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انتخابات کے بعد کسی بھی پارٹی سے اتحاد کا امکان مسترد کردیا۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ حکومت بنانے کے لیے پیپلزپارٹی یا ن لیگ سے اتحاد کرتے ہیں تو اس کا مطلب اپنے منشور سے پیچھے ہٹیں گے۔
انھوں نے نون لیگ کو جھوٹوں اور منی لانڈرز کا ٹولا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ترقی صرف اشتہاروں میں ہوئی ہے، اب بس ملک میں صرف شفاف الیکشن کی ضرورت ہے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں