ٹوکیو: جاپان کے مغربی اور وسطی علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے اموات کی تعداد دو سو سے تجاوز کرچکی ہے۔
کئی افراد اب بھی لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔
Advertisements

مٹی کے تودے گرنے سے گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے، ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، اقوام متحدہ نے بھی مدد کی پیشکش کردی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں