عمران حیدر مکالمہ ٹیم ممبر،بہت پر خلوص انسان آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
انا للہ و انا علیہ راجعون!

یہ تارا مہ کامل بننے سے پہلے ٹوٹ گیا ۔آہ عمران حیدر۔۔۔
یہ اطلاع اتنی ہی تکلیف دہ ہے جتنی اپنے کسی قریبی عزیز کی انسان محسوس کرسکتا ہے ۔ایک ایسا پیارا بھائی جسے اپنے سامنے یوں بلندیوں میں اتنے تھوڑے عرصے میں جاتے دیکھنا دل کو فخر سے بھر دیتا تھا ۔مشال خان کیس کا جس طرح انہوں نے فالو اپ کیا اس پر انہیں سوشل میڈیا کا جرنلسٹ آف ائیر ایوارڑ کا مستحق سمجھنا چاہیے ۔دعا گو ہیں کہ اللہ کریم ان کے عزیز و اقربا کو صبر جمیل عطا کرے اور عمرا ن حیدر کو جنت کے باغوں میں گھر عطا کرے ۔آمین
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں