جیسا کہ سب ہی جانتے ہیں عام انتخابات 2018 کے سلسے میں 25 جولائی بروز بدھ کو پولنگ ہوئی تاہم مختلف وجوہات کی بناء پر اس کے نتائج آنے میں تاخیر کا سامنا رہا۔ اب اتنا اہم موقع ہو اور سوشل میڈیا صارفین ہاتھ سے جانے دیں یہ تو ہو نہیں سکتا۔ سوشل میڈیا صارفین کسی بھی صورتحال کو انجوائے کرنے کے لئے اس پر میمز بناتے ہیں۔ یہ میمز اس قدر مزاحیہ ہوتے ہیں کہ پڑھنے والے کی ہنسی نہیں رکتی اور وہ اسے شیئر کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔
آج ہم آپ کو عام انتخابات کے نتائج کے دوران سوشل میڈیا پر بنائے گئے چند ایسے میمز دکھانے جارہے ہیں جنہیں پڑھ کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی۔

نوٹ: یہ صرف مزاحیہ پیش کیا گیا ہے کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں