اقوام متحدہ کی پر امن انتخابات پر پاکستان کو مبارکباد خبریں 28 July 2018ء یہ تحریر 984 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے ووٹ کا اپنا آئینی حق استعمال کرکے ایک جمہوری پاکستان کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے انتخابات کے انعقاد پر الیکشن کمیشن کی بھی تعریف کی۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں