کراچی: بلاول بھٹو زرداری کو لیاری سے شکست پر پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے استعفے کی پیشکش کردی۔
Advertisements

ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں دھاندلی کے باوجود پارٹی کی غیر تسلی بخش کارکردگی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، اس لیے چیئرمین پیپلز پارٹی کو عہدے سے مستعفی ہونے کی رضا کارانہ پیشکش کی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں