امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بچوں کےساتھ بچی بن گئیں.
Advertisements

ٹینیسی کے چلڈرن ہسپتال میں بچوں کو سرپرائزدیا، ببلز بنائے اور بچوں کےساتھ گپ شپ بھی کی۔ بچے بھی میلانیا ٹرمپ کے ساتھ گھل مل گئے.
امریکی خاتون اول نے میڈیکل اسٹاف سے بھی ملاقات کی
Related
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں