• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ٹرمپ بغیر پیشگی شرط کے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے تیار

ٹرمپ بغیر پیشگی شرط کے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے تیار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بغیر پیشگی شرط کے ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے تیار ہیں، وہ جب چاہیں جہاں چاہیں ملاقات کرسکتے ہیں۔

اٹلی کے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ بات چیت پر یقین رکھتے ہیں، جس کیلئے کسی سے بھی مل سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ ایرانی رہنما ملاقات کیلیے تیار ہوں گے یا نہیں تاہم وہ ایران کے ساتھ بامعنی معاہدہ چاہتے ہیں، سابق حکومت کے ساتھ ڈیل کاغذ کا ضیاع تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply