کراچی،پشاور:سندھ اور خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، سرکاری و نجی اسکول کھل گئے۔
بہت ہلہ گلہ کرلیا اب موج مستی نہیں چلے گی،سندھ اور خیبرپختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد بچہ پارٹی کے اسکول کھل گئے ۔
Advertisements

دو ماہ تک رات گئے سونے اور صبح دیر سے جاگنے والے بچوں کو اب صبح صبح اٹھنا ہو گا،کچھ بچے ہنستے کھیلتے اور کچھ روتے ہوئے صبح اسکول پہنچے،کھیل کود بہت ہوگیا، اب ہوگی صرف پڑھائی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں