• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آر ٹی ایس سسٹم میں خرابی، ای سی پی کا تحقیقات کا فیصلہ

آر ٹی ایس سسٹم میں خرابی، ای سی پی کا تحقیقات کا فیصلہ

انتخابی تنائج میں تاخیر کیوں ہوئی؟ آرٹی ایس  کیوں فیل ہوا؟  الیکشن کمیشن نے تحقیقات کی ٹھان لی۔

تحقیقات کیلئے کیبنٹ ڈویژن کو مراسلہ بھیج دیا ۔کیبنٹ ڈویژن سے ایک ماہ میں رپورٹ بھی طلب کرلی گئی۔

الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل میں تاخیر کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا ۔آرٹی ایس کی تحقیقات کیلئے کیبنٹ ڈویژن کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن سے ایک ماہ میں رپورٹ بھی طلب کرلی گئی ہے۔

کمیٹی میں آئی ٹی سیکیورٹی بورڈ کے ماہرین  نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کے ماہرین اور پی ٹی اے کے ماہرین بھی شامل کئے جائیں گے۔کمیٹی کو سفارشات بھی مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply