• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • قرض معاف کرنیوالوں سے وصول کی گئی رقم ڈیموں کی تعمیر پر خرچ ہوگی، جسٹس ثاقب نثار

قرض معاف کرنیوالوں سے وصول کی گئی رقم ڈیموں کی تعمیر پر خرچ ہوگی، جسٹس ثاقب نثار

اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس نے کہا کہ وصول کی گئی رقم ڈیموں کی تعمیر کے لئے استعمال ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ بینک پہلے ہی قرضے معاف کرچکے ہیں، انہوں نے کہا کہ 75 فیصد ادائیگی کرنے والوں کے مقدمات نمٹا دئیے جائیں گے جبکہ دیگر کو بینکنگ کورٹس کو بھیجوایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بنکنگ کورٹس کو چھ ہفتوں کے اندر ان مقدمات کا فیصلہ کرنے کےلئے کہا جائے گا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply