گونگژو: نجی ایئر لائن نے چینی شہر گونگژو میں پھنسے پاکستانی مسافروں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے سے رابطہ کرلیا۔
نجی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کو کمرشل ٹرمز کی درخواست بھیج دی ہے، جواب موصول ہونے پر چین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔ ؎
انہوں نے مزید بتایا کہ ایئر لائن مسافروں کی جلد از جلد واپسی کیلئے اقدامات کررہی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں