کراچی:پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔
مراد علی شاہ کی بطور سندھ کے 29 ویں وزیراعلیٰ تقریب حلف برداری آج شام گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگی۔
قائم مقام گورنر اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سید مراد علی شاہ سے حلف لیں گے۔
Advertisements

واضح رہے کہ مراد علی شاہ مسلسل دوسری بار سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب ہوئے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں