عید پر چار دوستوں کی شرارتوں سے بھرپور فلم” جوانی پھر نہیں آنی ٹو” ریلیز ہو گی جس میں فہد مصطفی، ہمایوں سعید ، احمد علی بٹ اور واسع چودھری شامل ہیں۔
رومانس اور کامیڈی سے بھرپور فلم” لوڈ ویڈنگ” بھی سینما گھروں کی زینت بنے گی جس میں فہد مصطفی اور مہوش حیات مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
پاک فضائیہ کے تعاون سے بنی فلم “پرواز ہے جنون “بھی عوام کا جنون بڑھائے گی۔
فلم میں حمزہ علی عباسی، ہانیہ عامر اورکبریٰ خان اداکاری کی جوہر دکھائیں گی۔

فلم “پرواز ہے جنون میں جذبہ حب الوطنی، خوبصورت نظارے اور جنگی طیاروں کی گھن گرج دیکھنے کو ملے گی۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں