لاہور: بار بار قومی کرکٹ ٹیم سے نظرانداز کرنے پر کامران اکمل دلبرداشتہ ہوگئے۔
کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اب یہی رہ گیا ہے کہ خود کو بيٹ مارلوں يا کرکٹ کا سامان جلادوں۔
یونس خان کی طرح کامران اکمل بھی پھٹ پڑے۔
ان کا کہن اتھا کہ حق کیلئے اور کیا کروں، لڑوں گا تو نوٹس جاری ہوجائے گا۔
کامران اکمل نے کپتان سرفرازاحمد اورکوچ مکی آرتھر پرتنقید کے نشتر برسائے۔
Advertisements

کامران اکمل نے آخری ٹیسٹ دوہزاردس میں، جبکہ آخری ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دوہزارسترہ میں کھیلا تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں