لہسن ایک جادوئی غذا ہے جس کا عام طور پر استعمال کھانوں میں اور اچار میں ذائقہ کے لئےئ کیا جاتا ہے لیکن اس کے فوائد اس قدر زیادہ ہے کہ اس کا شمار باقاعدہ دوا میں کیا جاتا ہے ، اس میں موجود اینٹی بائیوٹک کے ساتھ ایسے مادے ہیں جو زخم کو جلدی ٹھیک کرنے ۔ جراثیم ختم کرنے وزن کم کرنے میں بے حد مفید ہوتے ہیں اس کے ساتھ یہ دل کو بھی بہتر بناتا ہے اور خون میں شکر کی مقدار کو کنٹرول میں رکھتا ہے ۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اگر اس کا استعمال ایک اور قدرتی غذا کے ساتھ کیا جائے تو اس کے فوائد میں دگنا اضافہ ہو تا ہے ۔اس کے ساتھ اگر شہد کو ملا کر روزانہ کی بنیاد پر نہار منہ اس کا استعمال کیا جائے تو بہترین علاج دل ہے ۔ اس کے ساتھ اگر کسی کو شدید نزلہ و زکام ہو تو اس لہسن کے ساتھ آدھا پیاز کٹا ہوا ، دو عدد سرخ مرچ پسی ہوئی
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں