ورلڈ ٹور کے دوران ترقی یافتہ ملک کے غریب شہر میں پہنچا۔
جہاں کے باسیوں کے جسم فاقوں کے بوجھ سے خم، پیٹ سے قناعت کا پتھر بندھا ہوا، انتہائی افلاس کے عالم اور کمزور ٹانگوں کے ساتھ وہ تمام لاچارگی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔ آسودگی کو اُن سے بچھڑے برسوں ہو گئے ہیں۔
وہ تمام ننگے وطن، ننگِے بدن ادھر بیٹھے کتابوں کے مطالعے میں مشغول تھے۔
بتایا گیا ان کو اِن کے بچوں کو روزانہ کھانا دستیاب ہو یا نہ ہو، لیکن کتاب کا مطالعہ کرنا یہ لوگ اپنی بقا کے لیے لازمی سمجھتے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں