پشاور: ضمنی انتخابی نتائج پر سربراہ اے این پی اسفند یارولی خان نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہارون بلور شہید کا انتقام ووٹرز نے پرچی کے ذریعے لے لیا۔اسفند یار ولی نے کہا ثمرہارون بلورکی جیت دہشتگردوں کی ہارہے، اے این پی نے دہشتگردوں کے سرپرستوں کوشکست دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اپوزیشن کی کامیابی حکومت پرعدم اعتماد ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں