راولپنڈی: جھنگ موہری میں ظالم شوہر نے مبینہ طور پر حاملہ بیوی کو آگ لگا دی، خاتون کو جلائے جانے سے آٹھ ماہ کا بچہ بھی ضائع ہوگیا،
جبکہ جھلسنے سے خاتون کی بینائی بھی چلی گئی.
شوہر واردات کے بعد پولیس کو بیان نہ دینے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔ تاہم لواحقین اسپتال پہنچے تو حقیقت سامنے آگئی۔
Advertisements

خاتون کی حالت تشویشناک ہے، تاہم اس نے اسپتال میں پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا۔ پولیس نے خاتون کے شوہر آتش کو گرفتار کرلیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں