سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان خبریں 13 November 2018ء یہ تحریر 2189 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس بلاتعطل فراہم کی جائے گی، جبکہ صنعتی صارفین کیلئے جلد ہی شیڈول جاری کیا جائے گا۔ Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں