تھوڑا سا فاصلہ۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل ڈاکٹر خالد سہیل 17 November 2018ء یہ تحریر 2540 مرتبہ دیکھی گئی۔ Tweet ایک ہاتھ لیتا ہے ایک ہاتھ دیتا ہے اور دونوں ہاتھوں میں فاصلہ ہے تھوڑا سا جس کو پار کرنے میں سر کے کتنے بالوں میں چاندی گھر بناتی ہے عمر بیت جاتی ہے! Related Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں