لاہور: سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ڈی سی کو خط لکھا، جس کے مطابق شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار کو پیٹرول نہیں ملے گا۔
خط کے متن کے مطابق بغیر ہیلمٹ کسی موٹرسائیکل کو پٹرول نہ دیا جائے اور پیٹرول پمپ مالکان کو پابند کیا جائے کہ وہ بغیر ہیلمٹ پیٹرول ڈلوانے کے لئے آنے والوں کو تیل نہ دیں۔
Advertisements

پنجاب پولیس کے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثات کی روک تھام کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں