تہران: ایران نے اپنے دفاعی اقدام کے تحت بحیرہ اٹلانٹک میں امریکی پانیوں کے قریب جنگی بحری جہاز اتارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نے جنگی بحری جہاز کے حوالے سے کافی عرصہ قبل منصوبہ بندی شروع کی تھی اور اب اس کو عملی جامعہ پہنایا جارہا ہے۔

ایران مطابق امریکی جنگی بحری بیڑے قریبی ممالک کے لیے شدید سیکیورٹی خدشات پیدا کر رہے ہیں، جن کے لیے دفاعی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
Advertisements

ایران کے جنگی بحری بیڑے میں 33 ہزار ٹن تیل کی کھپت کی گنجائش ہے اور بحری جہاز ہیلی کاپٹر مشن کو بھی سپورٹ کرتا ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں