مردان: نام نہاد غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی اور چچا زاد بھائی کو قتل کر ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق مردان میں دیور نے بھابھی اور چچا زاد بھائی کو قتل کر ڈالا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عادل نے تئیس سالہ سمیرا اور چچا زاد عرفان کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ملزم دوہرے قتل کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر کے بیان پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں