لاہور: سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی نے خلیل کے خاندان کو بے گناہ قرار دے دیا۔
جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ذیشان کا کردار مشکوک ہے۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے واقعے کو مس ہینڈل کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جے آئی ٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
اجلاس میں شریک ارکان نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی سفارش کی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں