وزیراعظم عمران خان کا آج دورہ سندھ ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا آج دورہ سندھ ملتوی کردیا گیا ،آئندہ تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ،وزیراعظم کا جمعے کو دورہ سندھ ملتوی کردیا گیا ، عمران خان نے سندھ کے علاقےگھوٹکی ،عمر کوٹ،بدین کا دورہ کرنا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سندھ آئندہ ماہ متوقع ہے،جس کا اعلان جلد کردیاجائے گا۔

وزیراعظم عمران خان اندرون سندھ دورہ کے موقع پرمقامی قیادت اور ہم خیال جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply