نویں این ایف سی کا پہلا اجلاس 6فروری کو ہوگا

اسلام آباد: نویں قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس چھ فروری کو ہوگا۔ وزیر خزانہ اسد عمر اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاق اور صوبوں کے مالیاتی اُمور اور وسائل کی بہتر تقسیم پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

julia rana solicitors london

اجلاس میں شرکت کیلئے تمام ممبران کو دعوت دے دی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply